21/04/2026
نمبر 1یا نمبر 2 ؟؟
کہا جا رہا ہے کہ عاصم منیر بڑا مقبول ہو گیا ہے ، عمران خان جیسے لیڈر سے اس چوکیدار کا موازنہ بیوقوفی ہے مگر پٹواریوں کا کیڑا ٹھنڈا کرنے کے عمران خان کے ٹائیگر کے ساتھ چوکیدار کا مقابلہ کرواتے ہیں 🤩 آپ کا ووٹ کس کی طرف ہے چوکیدار نمبر 2 یا علادین نمبر 1 ؟😁