18/01/2023
🌹 بسمہ اللہ الرحمن الرحیم🌹
اسلام علیکم!!!
🌹صبح بخیر زندگی"
🌹مومن کبھی خدا کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتا چاہئے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں۔۔۔ یاد رکھو ہر کوئی تمھیں ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک تمھارا رب ہے جو کبھی تمہیں نہیں ٹھکراتا چاہئے تمھارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں .کیوں کہ اللہ رحمان اور رحیم ہے ۔وہ اپنے بندوں سے محبت اور پیار کا رشتہ رکھتا ہے ۔خواہ تم اس رحمان اور رحیم سے کتنا ہی دور نہ چلے جاؤ ۔لیکن اس کی رحمت اور رحمانیت سے دور نہیں جا سکتے ۔کیوں کہ اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے ۔پھر ایسے رحمان رب کو کون ناراض کر سکتا ہے۔یقین سے یہ بات کر رہا ہوں ۔کہ جب ہم مانگنے والے بن جائیں اس رحمان اور رحیم سے تو پھر ہم دنیا اور جہان میں کامیابی حاصل کرلیں گے ۔ایک بات اور اگر آپ خود کو خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش رکھو اور ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آؤ تو اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیاں ڈالے گا ۔کیوں کہ اسلام پہلا ہی اخلاق سے ہیں ۔جن کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں اچھے اخلاق رکھتے ہیں ان کی زندگی میں خوشیاں ہوتی ہے کیوں کہ اخلاق کا اسلام کا مضبوط رکن ہے اسی اخلاق سے اسلام دین کو پلایا گیا تو آپ صاحبان سے بھی یہی گزارش ہے کہ ہم سب یہ عہد کرے کہ ہم اپنے اخلاق بہتر بنائیں گے اور بہترین اخلاق کا سب کے ساتھ معاملہ فرمائیں گے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Sami ullah khattak