14/10/2026
📢 اہم اعلان برائے گڈز ٹرانسپورٹرز 🚛
منجانب: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد اور پنجاب پولیس سے ریلیز ہونے والی گاڑیوں کے تمام مالکان متعلقہ تھانے سے اپنی پرچی ضرور بنوائیں اور اس کی واضح تصویر اپنے رابطہ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات کے ساتھ واٹس ایپ کریں۔
⚖️ متاثرہ ٹرانسپورٹرز کو مالی نقصانات کا معاوضہ دلوانے کی کوشش جاری ہے۔ اس مقصد کے لیے ہر متاثرہ گاڑی کا ریکارڈ جمع کروانا ضروری ہے۔
📲 واٹس ایپ: +92 312 6922109
🤝 تمام ٹرانسپورٹر بھائی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی بھی متاثرہ گاڑی کا ریکارڈ رہ نہ جائے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن