08/05/2022
ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ، عمران خان کا خطاب
ایبٹ آباد والوں کا شاندار اور جنونی استقبال پر شکریہ ادا کرتا ہوں، عمران خان
مخالفین کہتے ہیں گرمی بہت ہوگئی لوگ باہر نہیں نکلیں گے، عمران خان
20 مئی کے بعد اسلام آباد کی کال دوں گا، عمران خان