12/03/2023
(گمشدہ اور ایکسپائر ) پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کیلئے اب آپ کو ریاض یا جدہ جانے کی ضرورت نہیں۔
جزان سٹی سے ہی ذیل سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ختم شدہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈNICOPتجدید کروا سکتے ہیں۔
نا بالغ بچوں کا نیا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ NICOPبنواسکتے ہیں۔ FRCفیملی رجسٹریشن Certficateبنوا سکتے ہیں۔
گمشدہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈNICOP بنوا سکتے ہیں۔
پاسپورٹ اور شناختی کارڈ NICOPمیں تصویر، ایڈریس، اور شادی شدہ کا اسٹیٹس تبدیل کروا سکتے ہیں۔
گھر بیٹھے اپنا پاسپورٹ یا شناختی کارڈ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
054 344 6369