28/01/2022
تین ماہ پہلے اس نے مجھ سے کہا وہ اب بہت مصروف رہینگی اسلئے اب واٹس ایپ اور نمبر پر بات نہیں کرونگی صرف فیسبکپ پر ہوگی ،اسکی خوشی کو دیکھ کر میں نے بھی کہا حاضر۔۔
لیکن تین ماہ سے وہ فیس بک پر بھی مجھے اگنور کرتی تھی اور میرے سیکڑو میسیج کرنے پر وہ صرف ھممم کرتی پر بعد میں سین کرکے اندیکھا کرتی۔۔
پھر ہر دن میرا صرف ایک ہی مسیج ہوتا” آپ کے ایک ریپلائی کا انتظار کر رہا ہوں پلیز 5 منٹ ہی بات کریں”
بلآخر کل صبح اسنے مجھ سے محض کچھ منٹ ہی بات کی اور انکا کہنا تھا میرا اب انتظار مت کریں کیونکہ میرا رشتہ کزن سے ہوگیا اب اس سے شادی ہے،تو وہ اب بات نہیں کرینگی اسطرح فیسبک سے بھی بلاک کردیا،
وہ پیچھلے تین ماہ سے ہی آہستہ آہستہ مجھے چھوڑ رہی تھی اس لئے آج انکے مکمل چھوڑنے پر اتنا تکلیف نہیں ہوا،
لیکن تکلیف یہ ضرور پہنچی کے وہ 4 سال سے میرے ساتھ کیون تھی اگر اس نے مجھے آخر میں چھوڑنا ہی تھا تو؟ اسکی ہر خواہش پوری کی اسے تحائف دئے اسے جب جب پیسے چاہئے تھے میں نے دئیے جب اسنے کہیں بلایا میں فوری گیا؟ اس کا ہر دن کہنا شادی کرونگی تو صرف مجھ سے پھر کیوں گئی میری غلطی تو بتاتی؟؟
لیکن ہمیشہ مرد کو آخر تعنہ کیوں ملتا ہے ٹائم پاس کا؟ یہاں میں تو دل سے اسے چاہتا تھا؟ آج یہ لکھنے پر اسلئے مجبور ہوا کیونکہ آج اسے کسی اور لڑکے کے ساتھ ہستے مسکراتے ہوئے دیکھا؟میں اپنی تکلیف کسے بیان کروں نہیں جانتا پر اسے یہی کہونگا؟ اب اس لڑکے کو شادی کا بہانا بنا کر مت چھوڑنا پلیز۔۔
اسے بس یہی کہنا ہے بےفکر رہو میں آپ کو بددعا نہیں دونگا میں نے دل سے آپ کو معاف کیا پر یاد رکھنا کسی کو تکلیف دیکر خود خوش رہو ایسا بھی ممکن نہیں ۔۔
مجھ سے تصویریں نمبر تو سب ڈلیٹ کروادئے پر یادیں کیسے مٹاؤگی؟ میں آپکا انتظار کرونگا انشاللہ
Copied
Or Larko Ko Kaha Jata Hai wo time pass karte 🙂
-) QADEER