Roza contracting

Roza contracting Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roza contracting, Business service, uml qra, Mecca.

07/03/2019

ميرے مرنے کے بعد میرى کهانی لکهنا
کيسے برباد هوءی میرى جوانی لکهنا

اور لکهنا ميرے هونٹ خوشی کو ترسے
کيسے برسا میرى آنکهوں سے پانی لکهنا

اور لکهنا کے اسے انتظار تو بهت تها تيرا
آخری سانسوں ميں وه هچکيوں کی روانی لکهنا

لکهنا کے مرتے وقت بهى ديتا تها دعا تجکو
هاة باهر تهے کفن سے يہ نشانی لکهنا

06/04/2018

دل سے نکلنے والی ہر اک دعا
نوک قلم پہ مچلتے سارے حسیں و معتبر حرف
جلتی شمع کی ساری سنہری،رو پہلی کرنیں
سبز لباس پہنے سارے اونچے شجر
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی
بوگن و بلیا کی بیل
ادھر سے ادھر سوکھے پتوں خو اڑانے والی ہوائیں
آتی جاتی چودہویں کی روشنی میں نہاتی اونچی لہریں

سب کے سب تمہیں آج کے دن وش کرتے ہیں

اگر سنو تو!!
محسوس کرو تو!!!

ساری کائنات تمھاری خوشیوں کے لیے دعا گو ھے !!!

27/10/2017

پوری زندگی میں کوئی ایک شخص بھی ایسا ہو
کہ جو آپ کے دکھ سے دکھی اور خوشی پہ خوش ہوتا ہو
تو یقین کیجیے کہ وہ ایک ہی کافی ہے
کیونکہ وہ بس کوئی ایک ہی ہوتا ہے ہر ایک نہیں

27/10/2017

ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ
ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﻧﻢ ﺁﻟﻮﺩ ﺁﻭﺍﺯ
ﮐﻮ ﺳﻦ ﮐﺮ
ﺍﮎ ﭘﻞ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﻮﭼﮭﮯ
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﻧﺎﮞ ﺗﻢ

27/10/2017

میرا دل کرتا ہے میں شدید بیمار ہو جاوں

اُسے پتا لگے، وہ مجھے دیکھنے آئے،

وہ روئے، میری منتیں کرے،

لیکن میرے ہونٹوں پہ بس ایک آخری مسکراہٹ ہو،

27/10/2017

ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ
ﮐﻮﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﮮ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ
ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭہے ﺟﺎﺋﮯ....!!

میں خود سے دُور،  ہہت دُور جا بسوں گا کہیںیہ طے تو کرہی چکا ہوں، بہانہ چاہتیا ہوں..!!
27/10/2017

میں خود سے دُور، ہہت دُور جا بسوں گا کہیں
یہ طے تو کرہی چکا ہوں، بہانہ چاہتیا ہوں..!!

Address

Uml Qra
Mecca
00966

Telephone

+966592385675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roza contracting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share