19/06/2026
شمع پاکستان کارگو سعودی عرب ریاض
الحمدللہ! کراچی گودام سے پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں کے لیے لوڈنگ کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ ہم اپنے معزز صارفین کا اعتماد برقرار رکھتے ہوئے سامان کی محفوظ اور بروقت ترسیل کو یقینی بنا رہے ہیں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔
منیجمنٹ:
محمد نواز
اکرام
شمع پاکستان کارگو — اعتماد، امانت اور بہترین سروس کا نام۔ 📦🇵🇰