26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر
آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
امن، خوشحالی اور بے شمار خوشیوں کا سبب بنے.