Ziaulhaq Mashwani

Ziaulhaq Mashwani Business

17/08/2024

خصوصی اجلاس
ضلعی و زونل ذمہ داران
23 اگست، جمعہ، المرکز الاسلامی پشاور
مہمان خصوصی
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان

17/08/2024

اس بھائ کا بھی قوم پر حق بنتا ھے زرا ان کو بھی سپورٹ کرے 🌹🌹🌹

16/08/2024
01/06/2024
05/08/2022

انجنئیر حافظ یعقوب الرحمن ڈپٹی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع دیر پائین نے ضلع دیر میں جانوروں میں پھیل جانی والی پر اسرار بیماری لمپی سکین (Lumpy Skin) پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہاں لائیو سٹاک دفتر میں اس بیماری کی روک تھام کے لئے ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
ضلع دیر میں لائیو سٹاک سروے کے مطابق ساڑھے تین لاکھ گائے موجود ہیں جن میں تیزی سے لمپی سکین بیماری پھیل رہی ہے جو حد درجہ قابل تشویش ہے۔ ضلع دیر کی ان ساڑھے تین لاکھ جانوروں کے لئے حکومت نے ابھی تک صرف 10 ہزار LumpyVax ویکسین کے ڈوز فراہم کئے ہیں جو ختم ہو چکے ہیں۔ عوام کی ایک بڑی تعداد دفتر میں ان LumpyVax ویکسین کے حصول کے لئے رابطہ کررہی ہے لیکن دفتر میں ویکسین موجود نہیں۔
حکومت سے مطالبہ کے کہ ویکسین کے کم از کم ایک لاکھ ڈوز کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ اس بیماری کی روک تھام ہو سکے اور جانوروں کا قیمتی سرمایہ بچایا جا سکے۔

20/05/2022

ﺍﯾﮏ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺩﯾﻦ ﺑﮍﺍ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﮯ. ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﮏ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ.
ﻭﮦ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﺮﺩﻭ ،ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮧ ﻣﯿﮟ ، ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﺎ. ﻣﻮﭼﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺭﮐﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ... ﻣﺠﮭﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﮮ۔
ﻃﺎﻟﺐِ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﯿﺴﮯ ﺗﻮﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ. ﻣﻮﭼﯽ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻐﯿﺮ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﮯ ﺟﻮﺗﺎ ﻣﺮﻣﺖ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ. ﻃﺎﻟﺐِ ﻋﻠﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳُﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ. ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻋﻘﻞ ﻣﻨﺪ ﺗﮭﮯ : ﻃﺎﻟﺐِ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ. ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭ : ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺗﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﻨﮉﯼ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﮦ ﻃﺎﻟﺐِ ﻋﻠﻢ ﻣﻮﺗﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﻨﮉﯼ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﺰﯼ ﻓﺮﻭﺵ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ. ﺍﺱ ﻣﻮﺗﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻟﮕﺎﺅ۔ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﺍُﭨﮭﺎ ﻟﻮ۔ ﺍﺱ ﻣﻮﺗﯽ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﮯ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ ﮔﮯ. ﻭﮦ ﺑﭽﮧ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺍﺱ ﻣﻮﺗﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﻭ ﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻟﯿﻤﻮﮞ ﮨﮯ. ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ. ﺍﭼﮭﺎ ﺍﺏ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺳُﻨﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﻠﯽ ﮨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ. ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﮐﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺗﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﻮﺗﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ. ﻃﺎﻟﺐِ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﺮ ﻣﺎﺟﺮﺍ ﺳُﻨﺎﯾﺎ. ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ. ﺑﭽﮯ ! ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ. ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺍﻟﻠﮧﷻ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ،،ﺍﺱ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﻮ ﺍﮨﻞِ ﻋﻠﻢ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ،، ﺟﺎﮨﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. بالکل اسی طرح علماء کرام کی محبت بھی اتنی سستی نہیں کہ بدبختوں کو بھی نصیب ہو جائے. جس کو نصیب ہو جائے وہ دنیا کا سب سے بڑا خوش نصیب ہے ❤️❤️❤️

06/05/2022

*اپیل، اپیل، اپیل*

*اگر آئی ایم ایف سے قرض لینا مجبوری ہے اور ملکی مفاد میں ہے تو ضرور لیں۔*

*لیکن! کیوں نا اس بار اس قرض کا بوجھ عوام پر نئے ٹیکسز لگانے کی بجائے یہ کیا جائے کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی و سینیٹ کے تمام ممبران اور صوبائی و وفاقی وزراء اور وزیر اعظم و صدر ؛ آرمی چیف ؛۔ اور تمام ججز صاحباں اور تمام بیوروکریٹس سے سوائے اپنی تنخواہ کے تمام تر مراعات واپس لے لی جائیں۔*

*انکا ہاوس رینٹ۔
بجلی و گیس بل۔
ڈیزل و پٹرول خرچ
ماہانہ لاکھوں الاؤنس
ماہانہ ریفریشمنٹ خرچ
گاڑیاں، پروٹوکول،
یہ سب کچھ چند ماہ اپنی جیب سے برداشت کرلیں پھر دیکھتے ہیں۔ مہنگائی کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے۔
ملکی خسارہ کم ہوتا ہے یا بڑھتا ہے۔ ملکی معیشت پہ قرض کا بوجھ کب تک رہتا ہے۔۔۔؟؟؟؟؟*
*ریاست مدینہ کی بات کر تے ہیں مگر ریاست مدینہ کہ اصولوں کے قریب تک نہیں گئے۔*
*ریاست مدینہ میں تو حاکمِ وقت نے اپنی اور مزدور کی تنخواہ برابر رکھنے کے احکامات جاری گئے تھے۔*

*نیز 17، 18، 19 گریڈ کے ہر افسر سے، گاڑی، پیٹرول، فون، اے سی، ڈرائیور اور چپڑاسی کی سہولت بھی فوری طور پر واپس لی جائے.*

If you agree with this post share it.

29/04/2022

جو دنیائ فانی لیڈر کے خاطر
دین دنیا کے رہبر ورہنما اور شافع محشر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مسجد و روضہ اقدس کی توہین کرتے ہیں
اللہ انہیں دین دنیا میں ذلیل و رسوا کرے۔

Address

Street Number 3
Riyadh

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+966557770317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziaulhaq Mashwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share