18/09/2026
عام الحزن - غم کا سال اور طائف کا سفر | Ep 35
عام الحزن یعنی غم کا سال کیا تھا؟
حضرت خدیجہ اور ابو طالب کی وفات کے بعد نبی ﷺ پر کیا گزری؟
طائف کا سفر کیوں اور کیسے ہوا؟
دادا جان سے سنیں سیرت کا غمگین اور صبر آزما باب!
قسط 35 | سیرت النبی ﷺ