07/05/2023
انعام پچاس_ہزار روپے - اس شخص کو مالک ظاہر کیا گیا.
اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا 03059085405
میرا نام سعید اللہ ہے تیمر گرہ بازار میں ABC گارمنٹس کے نام سے ایک چھوٹا سا دکان چلاتا ہوں۔ میرا تعلق غریب گھرانے سے ہے چند دن پہلے اپنے آپ کو جاوید خان کے نام سے ایک بندے نے میرے ساتھ اپنا تعارف کروایا کہ وہ پشاور میں گارمنٹس کے دکان میں کام کرتا ہے۔
اپنے مالکان سے آپ کو ملوانا چاہتا ہوں جو آپ کو اچھے دام میں کپڑے فروخت کریں گے۔ مجھے پشاور بلا کر اپنے ایک دوست کے ہمراہ مجھ سے تقریبا ڈھائی لاکھ روپے وصول کیے اور مجھے شناختی کارڈ کے فوٹو سٹیٹ کے لیے بھیج دیا اور اسی دوران وہ بندہ رفوچکر ہو گیا۔ یہ میری کل جمع پونجی تھی اور میں چار بچوں کا باپ ہوں بمشکل سے دو وقت کی روٹی کما کر گزارہ کرتھا ہوں۔ میری حالت فاقوں کو پر آ گئی ہے۔
میری اپ سب مسلمانوں بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس بندے تک پہنچنے میں مدد کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں تاکہ کسی اور مسلمان کو نقصان سے بچایا جاسکے۔
میرا رابطہ نمبر 03059085405 اس نمبر پر میرا وٹس اپ بھی اطلاع دینے والے کا نام سیغیہ راس میں رکھا جائیگا جس کو میں پچاس ہزار روپے کا انعام بھی دوں گا۔