Expris

Expris Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Expris, Business service, AL hawyya, Taif.

ایلا رچ کی انتظامی کو چاہیے کی اختیار ولی کی اوپر عدالت کیس داخل ھونا چاھئے
02/09/2026

ایلا رچ کی انتظامی کو چاہیے کی اختیار ولی کی اوپر عدالت کیس داخل ھونا چاھئے

11/08/2026

ن لیگ اور پی پی پی کی سوچ فقیروں سے بدتر ھے

11/08/2026

پاکستانی میڈیا 👇 ریاست پی ٹی آئی کو دہشتگرد ڈکلیئر کرنے پر اترا ہے
محمد حسین کو اس وجہ سے گولی مار کر شہید کردیا گیا کہ اسکے پاس پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا کیا پنجاب میں پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے پر گولی مارنے کا حکم ملا ہوا ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ کو اس پر آج ہی پریس کانفرنس کرکے آواز بلند کرنی چاہیے اگر عمران خان باہر ہوتے تو اس کارکن کا ضرور پوچھتے لیکن اب افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے

11/08/2026

@اس کا مطلب ہے فضل الرحمان صاحب کو بتا رہے ہیں اپنا لوگ تیار کرو اور ہمارے لیے کام کرو اس کا مطلب ہے جو ماضی میں ہوا See mor

11/08/2026

چوکیدار صاحب اپ ہوتے کون ہو جو اپ سیاست دانوں کو مشورے دیتے ہو

. سندھ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے ایک پشتون نے کہا: 'مجھے قمیض پہنائی گئی اور ایک لڑکی کو میرے ساتھ بٹھایا گیا اور پ...
11/08/2026

. سندھ پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے ایک پشتون نے کہا: 'مجھے قمیض پہنائی گئی اور ایک لڑکی کو میرے ساتھ بٹھایا گیا اور پولیس والے مجھ سے پوچھنے لگے کہ تمہارا اس سے کیا تعلق ہے؟ لڑکی نے بتایا کہ اس شخص نے مجھے فلیٹ پر بلایا اور کہا کہ میں تمہیں دو لاکھ روپے دے دوں گی کہ تم میرے ساتھ رشتہ قائم کرو۔ اس شخص کا کہنا ہے کہ شاید کل یہ ویڈیو مجھے بلیک میل کرنے اور میرے خلاف استعمال کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، حالانکہ میرا اس لڑکی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور میں اسے جانتا بھی نہیں۔ اس ملک میں جس کو تھوڑی سی بھی حکومت مل جاتی ہے وہ عوام کے لیے فرعون بن جاتا ہے اور قانون کو بالائے طاق رکھ کر اپنی مرضی کے مطابق فیصلے کرتا ہے۔ پشتون پہلے ہی اس ملک میں اپنی ہی سرزمین پر ذلیل و خوار ہیں لیکن جنگ زدہ ماحول کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے اور اپنا کاروبار سندھ یا پنجاب منتقل کرنے والے وہاں محفوظ نہیں ہیں اور انہیں تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے۔@ #

02/08/2026

اگر کسی کو پتہ نہیں باچا خان بابا کیوں جیل میں رکھا تھا 38 سال

02/08/2026

وجہ صرف ایک تھی: عدم تشدد اور برطانوی راج / پاکستانی حکومت کے خلاف پرامن جدوجہد

1. برطانوی دور 1920 سے 1947 تک
باچا خان نے "خدائی خدمتگار تحریک" بنائی جسے "سرخ پوش" بھی کہتے تھے۔
ان کا نظریہ تھا: "میں مسلمان ہوں اور عدم تشدد میرا ایمان ہے"
انہوں نے پٹھانوں کو کہا کہ بندوق چھوڑو، تعلیم حاصل کرو، ظلم کے خلاف پرامن احتجاج کرو
انگریزوں کو یہ تحریک بہت خطرناک لگی کیونکہ پٹھان قوم ان کے ساتھ تھی
اسی لیے انگریزوں نے انہیں بار بار گرفتار کیا۔ 1929 سے 1947 تک وہ کئی بار جیل گئے

2. پاکستان بننے کے بعد 1947 سے 1988 تک
پاکستان بننے کے بعد بھی باچا خان نے صوبے کی خودمختاری اور پشتونوں کے حقوق کی بات کی۔
وہ چاہتے تھے پختونخواہ کو زیادہ اختیارات ملیں اور پختون کلچر محفوظ رہے
حکومت کو لگا یہ ملک توڑنے کی بات ہے، اس لیے انہیں غدار قرار دے کر جیل میں ڈال دیا گیا
وہ 1948، 1956، 1962، 1973 اور 1980 کی حکومتوں میں بھی جیل گئے
سب سے لمبا عرصہ ایوب خان اور ضیاء الحق کے دور میں جیل میں رہے

کل کتنے سال؟
تقریباً 37 سال وہ مختلف جیلوں میں رہے۔
سب سے مشہور جیل: ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، کراچی اور سکھر جیل

باچا خان کا جواب کیا تھا؟
ان سے جیل میں پوچھا گیا "آپ تشدد کیوں نہیں کرتے؟"
انہوں نے کہا: "میں پٹھان ہوں۔ ہمارے پاس بندوق کے علاوہ بھی طاقت ہے۔ وہ ہے اخلاق اور صبر
لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ ان کا پوتہ میلو کو ہم سپورٹ کریں

سردار حسین بابک صاحب کے بیٹے نے یورپ سے گریجویشن مکمل کی، جو یقیناً ایک اچھی بات ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جو سیاستدان عوام...
04/06/2026

سردار حسین بابک صاحب کے بیٹے نے یورپ سے گریجویشن مکمل کی، جو یقیناً ایک اچھی بات ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جو سیاستدان عوام کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم، روزگار اور مواقع کی بات کرتے ہیں، ان کے اپنے بچے اکثر یورپ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم حاصل کرتے ہیں، جبکہ عام عوام کے بچوں کو یہاں کے کمزور تعلیمی نظام پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
اگر ہمارے تعلیمی ادارے واقعی اتنے معیاری ہیں تو پھر اشرافیہ اور سیاسی قیادت اپنے بچوں کو بیرونِ ملک کیوں بھیجتی ہے؟ عوام کو بھی وہی سہولیات اور مواقع ملنے چاہئیں جو حکمران طبقہ اپنے خاندانوں کے لیے پسند کرتا ہے۔
اصل مسئلہ کسی کے بیرونِ ملک پڑھنے کا نہیں، بلکہ دوہرے معیار کا ہے۔
تعلیم پہ مورنئ جبہ کی نہ تعلیم پہ انگلینڈ کی 😭🤔
د خپلو بچو تعلیم پہ انگریزی کی
د غریب پختون د بچو تعلیم پہ پختو
لالٹین زمونگہ بریالے 😝🤣😂😆@

اسٹیبلشمنٹ آرمی چیف) کو چاہیئے کہ وہ تینوں کو ختم کرے۔ پی ٹی ایم پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک گروپ ہیںسینیٹر ایمل ولی خان@
11/05/2026

اسٹیبلشمنٹ آرمی چیف) کو چاہیئے کہ وہ تینوں کو ختم کرے۔ پی ٹی ایم پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک گروپ ہیں

سینیٹر ایمل ولی خان@

Address

AL Hawyya
Taif
999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share