21/10/2025
اطلاع عام
اسلام علیکم تمام دوست و احبا ب کو اطلاع دی جا تی ہے کہ کسی نے میرے نام (خالد حامد) پر فیک فیس بک آئی ڈی بنایا ہے۔ جس میں میرا تصویر ڈالاہے۔جس سے میرا کویٔی تعلوق نہیں لہذا کو ییٔ بھی لین دین سے گریز کیا جاۓ۔