ادب کی دنیا

ادب کی دنیا ข้อมูลการติดต่อ, แผนที่และเส้นทาง,แบบฟอร์มการติดต่อ,เวลาเปิดและปิด, การบริการ,การให้คะแนนความพอใจในการบริการ,รูปภาพทั้งหมด,วิดีโอทั้งหมดและข่าวสารจาก ادب کی دنیا, บริการดูแลรักษาบ้าน, Hua Hin.

10/02/2021
10/02/2021

یہ جو میری لحد پے روتے ہے نہ
ابھی جو اٹھ جاؤ تو جینے نہ دے

26/01/2021

تم کو پانے میں مسلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے ہو گئے

14/01/2021

تم یونہی ناراض ہوۓ ہو
ورنہ
میخانے کا پتا ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نیشیلے
تھے

Shan

07/01/2021

اب تیری آرزو کہا مجھ کو

میں تیری بات بھی نہیں کرتا

06/01/2021

اس طرح سے نہ آزماو مجھے

اس کی تصویر مت دکھاؤ

مجھے عین ممکن ہے میں پلٹ آؤ اس کی آواز میں بھلاو مجھے

31/12/2020

لباس عشق پہن کر قلندرو کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہے

31/12/2020

رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمہیں بھولیں کے سدا یاد کرو
Ali shan

31/12/2020

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں

سب دیکھاوا ہے دنیا داری ہے

ที่อยู่

Hua Hin
77110

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ ادب کی دنیاผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

แชร์