30/03/2017
ایسے تمام غیر ملکی جو غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں ۔ان کیلئے #سعودی حکومت نے 90 دن کی مہلت دی ہیں
اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
ابھی مندرجہ زیل فارم ڈاونلوڈ کریں اور درست اندراج کرکے سفارت خانے میں جمع کریں!
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں