07/30/2026
خصوصی تشریف آوری: سیدنا و مرشدنا مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب دامت برکاتہم العالیہ ♥️
🌸 ہماری خوش نصیبی ہے کے ہمارے مشفق و مربی استاد جی محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب دامت بركاتهم العاليه لاہور تشریف لا رہے ہیں ان شاء الله-
ان کی آمد کے موقع پر بروز ہفتہ بتاریخ یکم اگست، 2026 شب تزکیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
🌍 جگہ: البرھان لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کیمپس (مسجد ابن آدم)
📅 تاریخ: یکم اگست 2026 (ہفتہ)
⏰وقت: بعد از نماز عصر تا اشراق
📍پن لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/yaQp7LkJ82Z5gSHb7
آپ حضرات سے بمع اپنے دوست احباب کے شرکت کی درخواست ہے۔
نوٹ: یہ شب تزکیہ صرف مرد حضرات کے لیے ہے