Wet Pillow

Wet Pillow خواب میں بہتی آنکھ کا منظر آدھی شب کے بعد گیلا تکیہ، میلی چادر آدھی شب کے بعد

02/11/2020

خون جلاتا ہے میرا
اوروں سے ہمکلام ہونا تیرا
#على

02/11/2020

جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں
#على

02/11/2020

‏تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ھے
تو رہنے دے عشق کون سا ضروری ھے
#على

07/01/2019

وہ جو کہتا تھا کچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا
#علی

07/01/2019

بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
#علی

07/01/2019

کوفے کے بعد ایسی ہوا دل میں چل پڑی
ہم نے کسی بھی خط پہ بھروسہ نہیں کیا
#علی

07/01/2019

کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کی آخری حد تھی
#علی

06/07/2019

‏اک شخص دیکھا ہے میں نے آئینے میں
خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا
#على

06/07/2019

تیری تصویر سے مخاطب ہوں
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے
#على

06/07/2019

‏وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے
#على

05/12/2019

لگی جو چوٹ تو خیال آیا
کہاں گۓ میرا صدقہ اتارنے والے
#علی

Address

UBN Banking Hall, No. 1, Lorong P. Ramley
Brea, CA
50250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wet Pillow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share