Lateefon Ki Dunya

Lateefon Ki Dunya Education , Business and Love

11/02/2023
ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں....
04/14/2023

ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
🤣🤣

04/01/2023

مستحق تک خیرات ایسے پہنچاؤ
جیسے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی تک برگر پہنچاتے ہو۔۔۔۔

03/24/2023

واہ رمضان تیرے نظارے
بدل گئی ڈی پی
بدل گئے سٹیٹس
حاجی بن گئے سارے🙄😒

appointed as director of Samosa Supply Chain
03/22/2023

appointed as director of Samosa Supply Chain

‏جھنگ میں ریڈ کے دوران ایک شخص کو پولیس نے ڈالے میں بٹھایا تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج دے بھائی نوں پھڑ لیا" پو...
03/05/2023

‏جھنگ میں ریڈ کے دوران ایک شخص کو پولیس نے ڈالے میں بٹھایا تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج دے بھائی نوں پھڑ لیا"
پولیس نے فوراً اسے اتارا اور فرار ہو گئے۔دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا اسلئےمشورہ ہے اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس ایچ او ، شیشن جج رکھیں۔۔۔😄😀

02/21/2023

بریکنگ نیوز
تھانہ سٹی سرگودھا کی حدود کلمہ چوک سے
نامعلوم موٹرسائیکل سوار راہگیر کے منہ سے سگریٹ چھین کر فرار
راہگیر کی چیخ وپکار

پاکستان میں تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا ہے ؟ 🤣🤣🤣
02/18/2023

پاکستان میں تقریباََ ہر جگہ اسی طرح شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر عوام کرتی کیا ہے ؟ 🤣🤣🤣

جنریٹر والی مسجدوں میں عشاء کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ😂
01/23/2023

جنریٹر والی مسجدوں میں عشاء کی نماز با جماعت ادا کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ😂

نوکری کا تو سنا تھا مگر یہاں تو وزیراغظم بنانے کی بات ہو رہی ہے 🤣🤣🤣
01/16/2023

نوکری کا تو سنا تھا مگر یہاں تو وزیراغظم بنانے کی بات ہو رہی ہے 🤣🤣🤣

Address

Chantilly, VA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lateefon Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lateefon Ki Dunya:

Share