Abbas Jafri

Abbas Jafri Welcome to The Official page
of MPA Abbas Jafri
Director corporate Affairs International Halal certification
( SV President Pakistan Youth )

08/18/2026

جماعت اسلامی کا احتجاج رنگ لے آیا
حکومت نے پٹرول 5 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 47 پیسے لیٹر مہنگا کر دیا✌️

08/01/2026

جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا
اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا
تو آج حالات کچھ اور ہوتے 🙄

07/27/2026

The situation unfolding in Kashmir is extremely alarming and demands urgent and serious attention.
Please !!! 💔💔💔

07/22/2026

جس طرح کراچی میں مین سڑکوں اور ہر گلی محلہ میں پیور بلاک لگائے جارہے ہیں
ذرا اس کی تحقیقات کرے پیور بلاک کا کارخانے ہے کس کے ؟😁

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ ...
07/15/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، رمضان کے روزے رکھنا، اور استطاعت ہو تو حج کرنا۔" (صحیح بخاری: 8، صحیح مسلم: 16)

بلا عنوان ۔۔۔۔۔۔
07/12/2026

بلا عنوان ۔۔۔۔۔۔

06/28/2026

‏کراچی میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہو
‏شہید اہلکاروں کو اللہ جنت نصیب فرمائیں اور زحمیوں کو اللہ تعالیٰ جلد صحت یابی عطا فرمائیں

06/26/2026

تاریخ کی سب سے بڑی توہین رسالت ﷺ میدان کربلا میں ہوئی، اس گلے کو کاٹا گیا جسے رسول اللہﷺ بوسہ دیا کرتے تھے

😭

06/23/2026

مہنگے پیٹرول کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی پیٹرول سستا ہو گیا ہے اب بجلی بھی سستی کرو ان لوگوں کو کیا فکر ہوگی جس کو بجلی فری میں ملتی

❤️
06/20/2026

❤️

Address

Dallas, TX

Telephone

+923335699999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Jafri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share