11/02/2026
انتقال ـ پر ملال و اطلاع برائے جنازہ :
چوہدری اظہر اقبال گجر مرحوم اور چوہدری طاہر اقبال گجر کے بڑے بھائی چوہدری ظفر اقبال گجر قضائے الہی سے امریکہ میں وفات پا گئے تھے۔
انکی نماز جنازہ آج مورخہ 2 نومبر 2026 بروز سوموار صبح 11 بجے کو انکی رہائش گاہ واقع 1 - او بلاک گجر ہاوس میں ادا کی جائیگی۔ شرکت فرما کر ثواب ـ دارین حاصل کریں
کل بروز منگل بوقت 11 بجے مرحوم کے ایصال ـ ثواب کیلئے انکی
رہائش گاہ پر قل خوانی ہو گی