American Security Solutions International Associates, Inc.

American Security Solutions International Associates, Inc. Specialize in Facilities Management: Corporate and Building Security Services. Residential, Industri Large or small, we can handle any size job.

We can provide professional staff as per your site specification in a short notice. We are just a call away to evaluate a full array of Security and Outsourcing needs. Multiple talents for the single price that's the services clientele deserve.

04/23/2025
01/14/2023

بیلجیم کی نور!
جیورگاٹ لوبپول (Georgette Lepaulle) بلیجیم کی معمر خاتون ہیں۔ جب ان کی عمر 90 برس سے تجاوز کر گئی، یعنی یہ اولاد کی محتاج ہوئیں تو بچوں نے فیصلہ کیا کہ بڈھی سے جان چھڑانی چاہئے۔ ایک دن طے ہوا کہ اگلے روز اسے پیرخانے (اولڈ ہاوس) کے حوالے کر دیا جائے گا۔ جیورگاٹ لوبپول کے پڑوس میں ایک مراکشی خاندان مقیم ہے۔ 40 سال سے اس مسلم فیملی کے ساتھ ان کے تعلقات تھے۔ السید محمد مداح خود بھی مسلم روایات کے امین ہیں اور ان کا گھرانہ بھی، خصوصاً ماں باپ کی عزت و توقیر کے حوالے سے۔ محمد مداح کی والدہ بھی بوڑھی اور جیورگاٹ لوبپول کی ہم عمر ہیں۔ جب اسے پتہ چلا کہ پڑوسی اپنی ماں سے جان چھڑانے والے ہیں تو اس نے ان سے کہا کہ یہ بزرگ تمہارے لئے بوجھ ہے تو میرے حوالے کردو، میری ماں کے ساتھ رہے گی اور میں اپنی ماں کی طرح اس کا خیال رکھوں گا۔ یہ کہہ کر وہ جیورگاٹ لوبپول کو اپنے گھر لے آیا۔ خاتون نے یہاں آکر جو ماحول دیکھا تو اس کی حیرت کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ سارے اہل خانہ مداح کی ماں کیلئے پلکیں بچھانے کو تیار۔ کوئی باہر سے آتا ہے تو پہلے اسے سلام کرکے ہاتھوں کا بوسہ لینا ضروری سمجھتا ہے۔ یہ بوڑھی اماں اس گھر کی ملکہ ہے۔ اسی طرح کے احترام کا سلوک اس بزرگ خاتون سے بھی کیا جانے لگا۔ اس نے سوچا کہ شاید یہ دو دن کی کہانی ہے۔ پھر یہ بھی میرے بچوں کی طرح۔۔۔۔۔۔ مگر نہیں، اس کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔ کئی دن گزرنے کے بعد بھی اس کی خدمت و عزت میں کوئی کمی نہیں آئی تو اس نے کہا کہ یہ کیسا خوبصورت دین ہے، یہ تو سراسر رحمت ہے۔ مجھے بھی اس دین میں داخل کردو۔ چنانچہ 91 برس کی اس خاتون نے بھی کلمہ پڑھ کر نور اسلام سے منور ہو گئیں۔ اب یہ جیورگاٹ لوبپول نہیں، نور کہلاتی ہیں۔ یہ اس وقت اسلام قبول کرنے والی سب سے معمر خاتون ہیں اور مراکشی خاندان کے ساتھ ہی ان کے گھر میں مقیم!!
(روزنامہ البیان، یو اے ای۔ روزنامہ الشروق)

01/05/2023
05/07/2017
12/07/2016
07/01/2013

Security Guard Services:
Specialize in Corporate, Residential, Industrial and Commercial building security services.

Security Guard Training:
8 Hours Pre-Assignments Training Class
8 Hours Annual In-Service Training Class
16 Hours On-Job Training Class

Address

187 37 89th Avenue
Hollis, NY
11423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when American Security Solutions International Associates, Inc. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to American Security Solutions International Associates, Inc.:

Share