The Grand Mafia -KHAN

The Grand Mafia -KHAN Hitman

12/21/2023

Shagufta Ejaz shares a crucial piece of advice for all parents, especially for those with sons.

12/21/2023
12/08/2023

‏عافیہ صدیقی سےجیل کےگارڈز نےدو بار جنسی زیادتی کی،عافیہ سےجیل کےقیدی ان گنت بار جنسی زیادتی کرچکے،یہ بات پاکستانی حکومت کو بتاچکا ہوں،جو کچھ عافیہ کے ساتھ امریکہ میں ہو رہا بحثیت امریکی شرمندہ ہوں۔۔وکیل کلائیو اسٹیفورڈ

جو کچھ عافیہ کے ساتھ ہو رہا اس پر ایک امریکی شرمندہ مگر ہماری حکومت،ہمارے بڑوں کو رتی بھر بھی شرم نہئں آ رہی،ہم کہہ کہہ نہیں تھک رہے کہ ہم آزاد،خودمختار قوم،پاکستان اسلام کا قلعہ،ہماری عزت،ہمارا وقار مگر ہماری اوقات یہ کہ عافیہ کو جیل سےچھڑانا تو درکنار اسکی جیل میں عزت بھی محفوظ نہیں کروا سکے۔۔
ہماری بیٹی کی عزت لُٹ رہی اور ہم خاموش۔۔
کاش ہم اتنی ہی کوشش کر لیتے جتنی ریمنڈ ڈیوس کو واپس بھجوانے پر کی تھی۔۔
شرمناک۔۔

Address

World
New York, NY

Telephone

+923215948320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Grand Mafia -KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share