07/07/2023
Best photo os the world ♥️🤲🥰
اٹھتے ہی میری نظر اس تصویر پر لگ گئی، تو میں نے سوچا کہ میں بھی شیئر کروں , آپ لوگ بھی اگے شیئر کریں کیونکہ فضول لوگوں کی تصویر ہر کوئی شیئر کرتا ہے لیکن آج دیکھتے ہیں اللّٰہ کی گھر کی تصویر کون شئیر کرتا ہے ، جو شیئر کرے اللہ اس کو بھی اپنے گھر اور دربار کو حج پہ بلانے کی توفیق عطا فرمائے