07/12/2022
*ضرورت برائے قطر*
ہوٹل،ہسپتال،شاپنگ مال *کلینر*
*تنخواہ۔ 1000+300 ریال*
*عمر 21 سے 30 سال*
*رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ* *انشورنس بذمہ کمپنی*
‼️نوٹ‼️
کام ہوٹل، ہسپتال، شاپنگ مال یا بلڈنگ میں کسی بھی جگہ لگایا جا سکتا اور کسی بھی طرح کی کلینگ کا کام ہو کرنا پڑے گا۔ انکار کی صورت میں کمپنی واپس بھیج دے گی۔
ٹوٹل خرچہ
280 بمعہ ٹکٹ پروٹیکٹر