Quran On Line

Quran On Line we are offering online Quran learning and basic education of Islam and Quran please feel free and contact us

01/17/2023

Relaxing Quran Recitation

08/05/2022


"Karbala Ka Waqia" Imam Hussain Ra Ki Shahadat - Maulana Tariq Jameel Latest Bayan

08/05/2022

the new most beautiful Quran Recitation .very beautiful voice !
best Quran Recitation ever
by : Mu'ayyid al-Mazen ! click captions to Translation
part of Surah Maryam 19 :41
chapter Mary

08/03/2022

beautiful message

جس گھر میں یہ 2 کام ہونے لگیں،وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کوئی نہیں روک سکتا، رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختی...
08/03/2020

جس گھر میں یہ 2 کام ہونے لگیں،وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کوئی نہیں روک سکتا، رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار و ذمہ مالکِ کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے۔ کوئی شک نہیں کہ وہ ہر انسان کو طیؔب و طاہر اور پاک رزق عطا فرماتا ہے اور اس رزق میں اضافہ و فراخی کے مواقع بھی بخشتا ہے۔ مگر اکثر انسانوں کی فطرت ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہرزق کا وعدہ رب تعالٰی کی ذات نے کر رکھا ہے، لہٰذا وہ ہماری قسمت میں لکھا گیا دانہ پانی تقدیر کے مطابق ضرور عطا فرماتا ہے۔ تاہم کچھ لوگ توکؔل اوریقین کی کمی کا شکار ہو کر قبل از وقت، ضرورت سے زیادہ طلب کرتے یا لالچ کا شکار ہو کر بعض اوقات ناجائز و حرام ذرائع کے استعمال سے اپنا حلال کا رزق بھی کھو دیتے ہیں۔اللہ تعالٰی اور اس کے حبیب ﷺ نے ہمیں رزقِ حلال کی طلب، کمانے کا طریقہ، تجارت اور کاروبار کے مکمل اصول سکھائے اور بتائے ہیں۔ یہ اٹل حقیقت ہے کہ جب تک ہم اسلامی حدود اورشرعی تعلیمات کے مطابق ملازمت، کاروبار اور تجارت کرتے ہیں تب تک سب کچھ ٹھیک رہتا ہے۔ جب ہم شرعی حدود سے تجاوز اور احکام الٰہی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں تو رزق میں سے برکت اٹھنا شروع ہو جاتی ہے اور یوں بڑی بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں کے مالک بھی بھکاری بن جایا کرتے ہیں۔ ناظرین رزق حلال کمانے والوں کے لیے اللہ پاک اپنی رحمت کے خزانے کھول دیتا ہے دنیا میں باعزت رکھتا ہے آخرت میں بلند درجات سے نوازتا ہے مگر اللہ کو چھوڑ کر مال و دولت کے حصول کا غلام بن جانا سب سے بڑی بدقسمتی ہے اور یہی سب سے بڑی ذلت ہے ناظرین اکثر دیکھا گیا ہے کہ ہم رازق کو بھول جاتے ہیں اور روزے کے پیچھے لگ جاتے ہیں اگر ہم روزی کو چھوڑ کر رازق کے پیچھے لگ جائیں تو روزی خود بخود آپ کے پیچھے ہوگئی رات دیر تک جاگتے رہنے اور صبح کو دیر سے بیدار ہونے کی خراب عادت اب ہماری طرز زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے ہم کبھی یہ جاننے کی زحمت بھی نہیں کرتے کہ یہ بری عادت ہمیں کیا نقصانات پہنچا رہی ہے یا پھر اس عادت سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ صبح جلدی کیسے اٹھا جاسکتا ہے ناظرین اگر آپ صبح جلدی اٹھنا چاہتے ہیں تو آپ کو رات کو جلدی سونا ہوگا تاکہ آپ کی نیند پوری ہواور آپ صبح جلدی اٹھ سکیں ظاہر سی بات ہے اگر آپ رات کو دیر سے سوئے گے تو صبح دیر سے ہی اٹھیں گے اور اگر رات کو جلد سوئیں گے تو جلد ہی اٹھیں گے اور اگر جلدی سے جائیں گے تو صبح جلدی اٹھ جائیں گے پہلے چار سے پانچ دن آپ کو مشکل ہو سکتی ہے لیکن جیسے ہی آپ کو عادت ہو جائے گی تو آپ رات کو جلدی سو جایا کریں گے اور صبح جلدی اٹھ کر نماز ادا کیا کریں گے ناظرین آپ کو پیارے نبی ﷺ کے بارے میں دو ایسی چیزیں بتانے جا رہے ہیں جن کے بارے میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے بند ہو جائیں اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا اللہ پاک ہم سب کو صبح جلدی اٹھنے اور نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پیارے آقا کے فرمان پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہماری روزی میں برکت پیدا ہوسکے ناظرین یہ بہت اہم چیزیں ہیں جو آج ہم نے آپ کو بتائیں، جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لئے بند ہوجائے اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بےبرکتی کو کوئی نہیں روک سکتا ناظرین یہ بہت ہی اہم معلومات ہے جو ہمارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں صبح جلدی اٹھنے اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی تو فیق عطا فرمائے جو لوگ رزق کی خاطر راتوں کی جاگتے ہیں اور دن کو لیٹ اٹھتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اگر روزی میں برکت چاہتے ہیں تو رات کو جلدی سو جایا کریں اور صبح جلد اٹھ کر نماز ادا کیا کریں اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ہیں، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

قرآن مجید میں ہر بیماری کا علاج ہے.......
03/11/2020

قرآن مجید میں ہر بیماری کا علاج ہے.......

Address

E Oak Drive
Oak Island, NC
28465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran On Line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share