28/12/2023
اور بھی سستی گاڑی ہے اپ یقین کریں اس گاڑی میں ہمارا کوئی بھی پرافٹ نہیں تھا یہ بس نیو ایئر کا ایک پیکج تھا جو ہم نے لگایا تین لاکھ کا چھ ہزار میں اپ کو پتہ ہے اج کل کچھ بھی نہیں ہوتا تو خوش رہیں اباد رہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور پیج لازمی شیئر کریں دوستوں کے ساتھ