Mian Chnnu Unifrom House

  • Home
  • Mian Chnnu Unifrom House

Mian Chnnu Unifrom House تمام گونمنٹ اور پرائیوٹ سکول کالج کی یونفارم اور سکول
شوز واٹر بوتل لنچ بوکس سکول و کالج بیگ دستیاب

New Arrival
06/11/2024

New Arrival

17/06/2024

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
عید مبارک علینا وعلیکم
اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا
وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا لا الہ الا اللہ

17/06/2024
14/11/2023

سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا:

آپ لوگوں میں سے کس سے زیادہ محبت کرتے ہیں؟

آپ ﷺ نے فرمایا: ((عائشۃ)) میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔

(صحیح بخاری: 3662، صحیح مسلم: 2384 [6177])

30/09/2023

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ....

29/09/2023

ساغر صدیقی

نہ ہوتا در محمدﷺکا تو دیوانے کہاں جاتے
خدا سے اپنے دل کی بات منوانے کہاں جاتے

جنہیں عشقِ محمدﷺنے کیا ادراک سے بالا
حقیقت ان تمنّاؤں کی سمجھانے کہاں جاتے

خدا کا شکر ھے یہ، حجرِ اسود تک رسائی ھے
جنہیں کعبے سے نسبت ھے وہ بتخانے کہاں جاتے

اگر آتی نہ خوشبوئے مدینہ آنکھوں سے
جو مرتے ہیں نہ جلتے ہیں وہ پروانے کہاں جاتے

سمٹ آئے میری آنکھوں میں حُسنِ زندگی بن کر
شرابِ درد سے مخمور نذرانے کہاں جاتے

چلو اچھا ہوا ھے نعتِ ساغر کام آئی
غلامانِ نبیﷺمحشر میں پہچانے کہاں جاتے

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💗

29/09/2023

Eid Miladun Nabiﷺ Mubarak

28/09/2023

جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک ہم سب کو عشق رسول کی دولت سے مالا مال فرمائے۔

Address


58200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923017600520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Chnnu Unifrom House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share