20/03/2024
*یااللّٰه پاک* جو زندگی گذر گئی, اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں، جو زندگی باقی هے, اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں.
*یااللّه پاک* ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے.
*اے رب کائنات* ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.
*اے میرے پیارےاللّٰه* ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفاء عطا فرما. رزقِ حلال عطا فرما *حقوق ﷲ و حقوق العباد* صحیح طور ڀر ادا کرنے کی توفیق دے.
*آمیـــــــــن یاربّ العالمين*