Kohat Pti in South Africa

Kohat Pti in South Africa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat Pti in South Africa, Consulting Agency, Mbombela.

17/10/2022

😄

17/10/2022

Imran khan 😍

04/04/2022

ایک نوجوان عمران خان اور ملک سے محبت کا اظہار کرتے آبدیدہ ہوگیا
عمران خان سے عوام کا پیار
دیکھئے پوری ویڈیو😢😭

26/03/2022
‏تازہ ترین۔6اپریل کو عمران خان سعودی عرب کا دورہ کریں گے،اور 29اپریل کو روسی صدر ایک روزہ دورہ پر پاکستان تشریف لائیں گے...
24/03/2022

‏تازہ ترین۔
6اپریل کو عمران خان سعودی عرب کا دورہ کریں گے،اور 29اپریل کو روسی صدر ایک روزہ دورہ پر پاکستان تشریف لائیں گے۔۔

ساوتھ افریقہ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا ٹائم ختم ہوگیا ہے اور رائے انتخاب علی خاں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے...
26/11/2021

ساوتھ افریقہ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا ٹائم ختم ہوگیا ہے اور رائے انتخاب علی خاں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں ساوتھ افریقہ میں ٹوٹل 11164 ووٹ رجسٹر ہوئے جن میں سے رائے انتخاب علی خاں نے 6208 ووٹ حاصل کئے ان کے مقابل صرف 1799 ووٹ ہی حاصل کرسکے

ساؤتھ افریقہ میں پی ٹی آئ کے انٹرا پارٹی الیکشن کی کمپین  زور و شور سے جاری ہے اور ہر شہر میں ممبر شپ کی جا رہی ہے اسی س...
13/09/2021

ساؤتھ افریقہ میں پی ٹی آئ کے انٹرا پارٹی الیکشن کی
کمپین زور و شور سے جاری ہے

اور ہر شہر میں ممبر شپ کی جا رہی ہے اسی سلسلے میں تمام ممبر شپ کوآرڈینیٹر سے گزارش کر نا چاہتا ہوں کہ آپ جس کو بھی ممبر بنائیں اس کا ساؤتھ افریقہ میں موجود ہونا لازمی ہے یہ تمام ڈیٹا نادرا سے ویریفائ ہوتا ہے اور اگر آپ ایک نئے فون نمبر کو ممبر شپ کے ساتھ ایکٹو کر کے ممبر شپ کر رہے ہیں وہ بھی دھاندلی ہے اور ایسی کو ی بھی ایکٹویٹی آپ یا آپکے پینل کو ڈسکیولفائی کروا سکتی ہے
ممبر شپ کٹ آف ٹائم کے بعد ووٹر لسٹ باقاعدہ پبلش ہوتی ہے اور ہر ووٹر ویری فائ ہو سکتا ہے اور اگر کوئ بھی بوگس انٹری ہوے تو وہ الیکشن کمیشن میں با قاعدہ کو ی بھی پارٹی اس کو رپورٹ کروا سکتی ہے لہزا ایسا کوئ کام مت کریں جس سے آپکو یا پارٹی کو نقصان پہنچے

امریکہ نے پاکستان کو 33 ارب ڈالر دیے. پاکستان نے ہمارے ساتھ ڈبل کراس کیا. میں حساب لوں گا. آج سے پاکستان کے ساتھ فوجی تع...
02/01/2021

امریکہ نے پاکستان کو 33 ارب ڈالر دیے. پاکستان نے ہمارے ساتھ ڈبل کراس کیا. میں حساب لوں گا. آج سے پاکستان کے ساتھ فوجی تعاون ختم. ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارتی تقریر میں پاکستان کو دھمکی دی اور تیسرے دن ٹویٹ کر کے ڈو مور کا تقاضا کیا. عمران خان تو پچھلے 18 سال کا ادھار چھاتی پہ اٹھائے بیٹھا تھا. فورا ٹویٹ کا جواب دیا ہمارے 72 ہزار شہریوں کی شہادت 100 ارب ڈالر اکانومی کی تباہی کا زمہ دار کون ہے. آئیں پہلے حساب کرلیں. ہمیں کسی امداد اور تعاون کی ضرورت نہیں. چھٹے دن ٹرمپ نے سب کچھ واپس لیتے ہوئے سادہ زبان میں کہا پائین میرا مطلب اے نہیں سی تسی غلط سمجھ گئے ہو. یونیورسل ٹروتھ ہے طاقتور کے آگے جھکو گے تو جھکاتا ہی جائے گا جب تک آپ سامنے کھڑے نہیں ہوتے.

سعودیہ نے 3 ارب ڈالر وقت سے پہلے مانگ لیے 2 ارب ڈالر پاکستان نے واپس کردیے. انڈین آرمی چیف نے سعودیہ اور UAE کا وزٹ بھی کر لیا. لیکن پھر کیا ہوا. 3 دن پہلے سعودی سفیر نے جنرل باجوہ اور عمران خان سے ملاقات کری ہے. اگلے مہینے سعودی وفد گوادر میں ریفائنری پر سرمایہ کاری کے لیے آ رہا ہے. پہلے سعودیہ نے پاکستان پر ہر طرح کا دباو ڈالا. عمران خان نے ترلے کرنے کی بجائے آنکھیں دکھائیں. سعودی بھاگ کر واپس اوقات میں آ گئے. سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے ساتھ انڈیا سے تعلقات بنوانا چاہتا تھا. عمران خان نے ٹائروں کے نیچے سے سنا دیا ہے. ہم ٓپکے بغیر جی لیں گے. آپ کدھر جاو گے. ڈالر واپس کر کے ثبوت بھی دیا کہ چل جدھر جانا ہے چلتے ہیں. آپ اگلے دنوں سعودیہ کو واپس گلے ملتا پاو گے کیوں.

کیونکہ خوددار اور خودمختار قوموں کی عزت ہوتی ہے. ترلے اور مانگنے والے یدے جاتے ہیں. آج پاکستان میں عمران خان حکمران ہے. جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا اور کھڑے رہنا جانتا ہے. یہ ابتدا ہے ابھی چوروں کی بربادی نے قدم روک رکھے ہیں ورنہ دنیا بھول جاتی کہ تعلقات توڑے کیسے جاتے ہیں.

‏وزیراعظم پاکستان جناب   نے  #تحفے میں  #ملنے والی 1  #کروڑ 75  #لاکھ روپے مالیت کی   کے لیے پیش کردی✌پیسے قومی خزانے می...
26/10/2020

‏وزیراعظم پاکستان جناب نے #تحفے میں #ملنے والی 1 #کروڑ 75 #لاکھ روپے مالیت کی کے لیے پیش کردی✌
پیسے قومی خزانے میں جمع ہوگے❤

Thanks Imran khan
22/08/2020

Thanks Imran khan

Address

Mbombela
1280

Telephone

0796615811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Pti in South Africa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share