16/11/2026
الحمدللہ! ایک اور بڑے کمرشل پروجیکٹ نے چارسدہ میں اپنے تعمیراتی سفر کا آغاز کرتے ہوئے Niamat Jan & Brothers Steel (NJB Steel) پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے اور FF Steel Grade 60 و Cherat Cement کی فراہمی کے لیے ہمیں منتخب کیا ہے۔
چاہے کمرشل پلازے ہوں، اسکولز ہوں یا دیگر بڑے تعمیراتی منصوبے، چارسدہ کے بڑے پروجیکٹس کا NJB Steel پر اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ اعتماد ہی ہماری اصل پہچان اور سب سے بڑی کامیابی ہے۔
NJB Steel – چارسدہ کے بڑے منصوبوں کا قابلِ اعتماد نام!
الحمدللہ، آپ کا اعتماد، ہمارا فخر! ❤️