16/10/2026
🌙 جمعہ مبارک | JUMMAH MUBARAK 🕌
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے۔“
📖 حوالہ:سنن ابی داؤد، حدیث 1047
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے گھروں کو رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
جمعہ مبارک! 🌹