01/10/2026
🏡 40 لاکھ روپے مالیت کے پلاٹ کی رجسٹری کے اخراجات
💰 پلاٹ کی قیمت: 40,00,000 روپے
📌 اسٹامپ ڈیوٹی: 41,000 روپے
🏛️ بلدیہ فیس: 40,000 روپے
📄 پلرا و دیگر فیس: 5,000 روپے
👤 خریدار پر ٹیکس (236K): 50,000 روپے
🤝 فروخت کنندہ پر ٹیکس (236C): 110,000 روپے
✅ کل رجسٹری اخراجات: 246,000 روپے
⚠️ نوٹ: یہ حساب فائلر خریدار اور فائلر فروخت کنندہ کے لیے ہیں۔
Hafeez Property Advisor