26/08/2026
برینڈ کی تعریف نہیں، ثبوت کسٹمر کا اعتماد جیتتا ہے | Brand Building Program
Your Brand Needs Proof, Not Just Claims | Brand Building Program
یہ ویڈیو برانڈ بلڈنگ پروگرام کے ایک سیشن کا شارٹ کلپ ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ:
صرف اپنی پروڈکٹ، سروس یا کمپنی کی تعریف کرنا برینڈ نہیں بناتا۔ حقیقی کسٹمر تجربات، نتائج اور نظر آنے والا کام ہی وہ ثبوت ہیں جو مارکیٹ میں اعتماد پیدا کرتے ہیں۔
اپنے برینڈ کو مضبوط بنانے کے لیے ایسے مزید عملی سیشنز دیکھیں اور Brand Building Program کا حصہ بنیں۔
BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394
#برانڈنگ #کاروبار