08/06/2026
لعنت پاک آرمی
لعنت پاکستان
لعنت ایسی سیاست اور ایسے نظام پر جنہوں نے اپنے ہی لوگوں پر گولیاں برسائ یہ مکروہ چہرے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے اور ان کا کڑا حساب لیا جائے گا
راولاکوٹ کرفیو نافس کر دیا گیا۔۔۔
راولاکوٹ CMH پر رینجرز نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔۔
رینجرز کے اہلکار گھروں کی چھتوں پر چڑ کر سنائپر سے سیدھا عوام کے سروں میں شوٹ کر رہے ہیں ۔ آب تک شہادتوں کی تعدات بڑ چکی ہے۔۔
رینجرز کو سیدھا فائر کرنے کا آرڈر مل چکا ہے۔۔
رینجرز بندے شہید کر کے لاش تک اٹھانے نہیں دے رہے۔۔۔جو لاش کے آس پاس آتا ہے اسے سیدھا شوٹ کر دیا جاتا ہے۔۔۔