Asif Munir Traders

Asif Munir Traders سپرے سنٹر
زرعی ادویات بیج کھل کھاد چوکر ونڈا سیمنٹ بجری ٹائل

اپنی گندم کی فصل کو چیک کریں مڈ میں مطلب جڑ کے قریب تیلا)Aphid ) کا اٹیک نظر آ رہا ہے۔جن زمیندار بھائیوں نے چاول کی فصل ...
26/01/2026

اپنی گندم کی فصل کو چیک کریں مڈ میں مطلب جڑ کے قریب تیلا)Aphid ) کا اٹیک نظر آ رہا ہے۔جن زمیندار بھائیوں نے چاول کی فصل کے بعد گندم لگائی ہے وہاں زیادہ اٹیک نظر آ رہا ہے۔۔
03001439740
Asif Munir Traders adda 40/2-L OKARA

پوٹاش
25/01/2026

پوٹاش

03001439740
24/01/2026

03001439740

پوٹاش (SoP) کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ہر کسان ہر زمین ہر فصل کی ضرورت۔             پوٹاش اجزائے کبیرہ میں شامل پودے کی ضر...
24/01/2026

پوٹاش (SoP) کا استعمال کیوں ضروری ہے۔
ہر کسان ہر زمین ہر فصل کی ضرورت۔
پوٹاش اجزائے کبیرہ میں شامل پودے کی ضرورت کے لئے اہم جز ہے بیج سے جڑ نکلنے سے لیکر دوبارہ پھل پھول بیج بننے تک پوٹاش کی لگاتار ضرورت ہوتی ہے۔ اب پاکستان کی زمینوں میں تقریبا 60 فیصد تک پوٹاش کی کمی واقع ہوگئی ہے۔

*خصوصیات*
*پوٹاشیم پیداوار(وزن)کے باٹ*
پوٹاش کا کام پودے کی خوراک کو پودے کے تمام حصوں تک پہنچانے میں مدد دینا۔۔ بعض قسم کی فنگس کی بیماریوں کو روکنا۔ زیادہ اور بلاوجہ ویجیٹیٹو گروتھ کو روکنا۔۔۔۔پودے کو اسٹریس میں رکھ کر اچانک ماحولیاتی تبدیلیوں کو برداشت کرنے کے قابل بنانا۔۔۔۔مختلف کیڑوں مکوڑوں کے حملوں سے بچاؤ کے لئے پودے میں قوت مدافعت پیدا کرنا۔۔۔۔ پھل میں مٹھاس اور بھرائی کرنا۔۔۔۔ دانوں پھلوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔۔ دانے/ پھل کی خوبصورتی میں اضافہ۔۔۔ پھل کا سائز دانوں کا وزن بڑھانا۔۔۔ ضیائی تالیف کے عمل کو تیز کرنا۔۔۔۔دانے دار فصلوں میں دانوں تک نشاستہ پہنچانا۔۔۔۔..

مٹی کبھی فصل کو ناکام نہیں ہونے دیتی، ہم خود اس وقت ناکام ہوتے ہیں جب ہم اس کی آواز سننا چھوڑ دیتے ہیں۔ 🌱 جب کھیت میں مس...
22/01/2026

مٹی کبھی فصل کو ناکام نہیں ہونے دیتی، ہم خود اس وقت ناکام ہوتے ہیں جب ہم اس کی آواز سننا چھوڑ دیتے ہیں۔ 🌱 جب کھیت میں مسائل جنم لیتے ہیں تو عام ردعمل زیادہ کھاد ڈانا ہوتا ہے، لیکن کلیدی سوال یہ ہے: مٹی ہمیں دراصل کیا سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے؟ مٹی محض مٹی نہیں ہے، یہ ایک متحرک اور بامعنی نظام ہے جہاں جڑیں، نمی، جاندار مائیکروبس اور غذائی اجزاء ایک پیچیدہ جال میں گھل مل جاتے ہیں۔ جب تک ہم مٹی کو ایک مربوط نظام کے طور پر نہیں سمجھتے، ہمارے حل عارضی ثابت ہوں گے۔ 🌍 پائیدار زراعت شارٹ کٹس کے بجائے گہری بصیرت سے حاصل ہوتی ہے۔ مٹی کی زبان کو سمجھیں، جڑوں کا احترام کریں اور بہتر پیداوار حاصل کریں۔
Asif Munir Traders Ada 40/2-L okara
03001439740

اسٹرائپ رسٹ (Stripe rust) کو لیف رسٹ (Leaf rust) سے پتوں پر بننے والے پھپھوندی کے دانوں (pustules) کے رنگ اور ترتیب کی ب...
22/01/2026

اسٹرائپ رسٹ (Stripe rust) کو لیف رسٹ (Leaf rust) سے پتوں پر بننے والے پھپھوندی کے دانوں (pustules) کے رنگ اور ترتیب کی بنیاد پر آسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔

اسٹرائپ رسٹ میں پیلے رنگ کے دانے پتے پر لمبی سیدھی دھاریوں (لکیروں) کی صورت میں ترتیب سے ظاہر ہوتے ہیں۔
جبکہ لیف رسٹ میں نارنجی مائل بھورے رنگ کے دانے پتے پر بے ترتیبی سے پھیلے ہوتے ہیں اور کسی خاص ترتیب میں نہیں ہوتے۔

22/01/2026
Available at Adda 40/2-L okara03001439740
05/01/2026

Available at Adda 40/2-L okara
03001439740

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Munir Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share