G3 Printing servces

G3 Printing servces all kinds of printing services are available here in Faisalabad

22/11/2025
16/11/2025
16/11/2025
01/11/2025

نَام سَادَان عُمر 6 سال ۔۔۔ دَوستوں سَیانے کہتے ہیں اگر چَاولوں کی دَیگ پَکوائی جائے تَو سَاری دیگ کَھا کر ذائقہ نہیں چَیک کِیا جَاتا بَلکے ذائقے کا فیصلہ کرنے کے لیے چَاول کا اَیک دَانا ہی کَافِی ہوتا ہے اِسی طَرح یَاد رَکھئیے گا اِنسان کی نَسل پہچاننے کے لیے سَارے خَاندان سے مُلاقات ضَروری نہیں ہُوتی بَلکہ نسل کی پہچان ایک 6 سَال کے بَچے سَے مُلاقات کر کے ہی ہو جاتی ہے آج اِس 6 سَال کے بَچے کو اِملی آلُو بُخارے کا شَربت فَروخت کَرتے ہوۓ دیکھا تَو دِل مَیں خَیال آیا کے اِتنا پَیارا بَچہ مَحنت ، مَزدُوری کر رَہا ہے “سَوچا اِس بَچے کی مَدد کی جائے اَپنی حَیثیت کے مُطابق بَچے کی مَدد کَرنَا چَاہی تَو بَچے نَے مَدد وَصُول کَرنے سے صَاف اِنکار کر دِیا “ بَچے کے اِنکار پَر بُہت حَیرانگی ہوئی مَدد وَصُول نَہ کرنے کی بَچے سے وجہ پُوچھی؟ تَو بَچے نَہ بَتایا وکیل انکل مَیں صُبح کے وقت تَعلیم حَاصِل کرتا ہُوں اور شَام کو اَپنے وَالدین، اور بَہن بھائیوں کی مَدد کَرنے کے لیے شَربت فَروخت کَرتا ہُوں اور وکیل اَنکل میرے وَالد بَتاتے ہیں کے ہماری نَسل مَیں سَے کَبھی کسی نَے مَانگ کر نہیں کَھایا اور وَالد صاحب نَے مُجھے بِھی سَختی سے مَنع کیا ہے کے کبھی مَانگ کر نہیں کَھانا اِس لِیے بَرائے مَہربانی اگر آپ مُجھ سے شَربت خریدیں گے تَو ہی مَیں آپ سے پَیسے لُوں گا یَقین جَانیں اِس عُمر مَیں بَچے کی خُداری دَیکھ کر دِل رَاضی ہو گیا پِھر مَیں نے بَچے سے شَربت پِیا اور شَربت کے پَیسے اَدا کِیے اور بَچے کی نَسل کی خُداری کو دَونوں ہاتھوں سے سَلام کیا اور چَل پَڑا 🫡❤️⚖️👨‍🎓

15/08/2025

زیر نظر تصویر میں موجود بچے کا نام علی خان ہےاور والد کا نام رمضان علی ہے۔
علی خان سال 1998 کو تیرہ سال کی عمر میں گھر سے نکلا تھا تاحال گھر نہیں لوٹا۔ علی خان گونگا اور بہرا ہے پانچویں جماعت تک اسکول پڑھ چکا تھا۔
علی خان ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کا رہائشی تھا،اپنا اور اپنے والد کا نام لکھ سکتا تھا۔ قوم ہزارہ فارسی ہے۔
علی خان کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ ہم سب آج تک اسکی راہ تک رہے ہیں نہیں معلوم ہمارا بھائی کس جانب نکل گیا،اخبارات میں اشتہار چلوائے ،اعلانات کئے۔
بہن کا کہنا تھا کہ جب سے آپکی ویڈیوز دیکھی ہیں ہمیں امید کی ایک کرن نظر آئی ہے۔ اللہ کے بعد آپ لوگ ملا سکتے ہیں ۔
درد بھری صدا میں ایک بہن کی فریاد ہے کہ انکا بھائی تلاش کرنے میں مدد کریں۔
ممکن ہے علی خان کہیں دور نکل گیا ہو ، اپنا ایڈریس نہ بتا سکا ہو ،اور کسی نیک گھرانے نے اپنے ہاں رکھ کر پرورش کی ہو۔
یہ پوسٹ خوب شئیر کریں۔ جہاں بھی کوئی گونگا بہرا لاوارث شخص موجود ہو اس تصویر کے ساتھ ملتا جلتا ہو تو ہمیں نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829

14 August 2025

I gained 48 followers and created 6 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not hav...
14/08/2025

I gained 48 followers and created 6 posts in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

04/06/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Aminpur Bazar Faislaabad
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G3 Printing servces posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G3 Printing servces:

Share