04/01/2026
【 ══❁ ﷽ ❁══ 】
الحمدللہ!
پانچویں "ایثار سالانہ کانفرنس" کی تاریخ، وقت اور مقام کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تمام احباب نوٹ فرما لیں۔
28 جنوری 2026 | بدھ | شام 6 بجے
📍 دستور ایونٹ مارکی، غازی پور روڈ، سیالکوٹ
نیکی کے اس عظیم پروگرام میں مدعو معزز اسپیکرز کا اعلان بھی بہت جلد آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
ان شاءاللہ تعالی
Stay Tuned