Malik Faisal Autos

Malik Faisal Autos ملک فیصل آٹوز سیالکوٹ ہم صرف کیش کام کرتے ہیں پنجاب سیالکوٹ پتہ ہے All loader whole sale available
(4)

07/06/2026

E-tron
بہت ساری کمپنی یہ ماڈل لے کر آرہی ہے
اچھی بات یہ ہے بعد میں سپئرپارٹس آسانی سے ملے گے اور کمپنی کی مہنگا سامان بھی نہیں بیچ سکے گے
اور آپ لوگو کو آپشن بھی بہت زیادہ ملے گے

الیکٹرک سکوٹر پاکستان میں 2 قسم کی بیٹری میں آرہا ہے پہلا گرافین بیٹری دوسرا لیتھیم بیٹری جبکہ چائنہ میں گرافین بیٹری زی...
07/06/2026

الیکٹرک سکوٹر
پاکستان میں 2 قسم کی بیٹری میں آرہا ہے پہلا گرافین بیٹری دوسرا لیتھیم بیٹری جبکہ چائنہ میں گرافین بیٹری زیادہ چلتی ہے کیونکہ وہاں بیٹری بہت سستی ہے چائنہ کےمطابق گرافین بیٹری کی لائف تقریبا 600 سائیکل ہے اور لیتھم کی 2000 سائیکل تقریبا آج کل لوگ گارنٹی 2 سال کی دے دیتے ہے گرافین کی میری عقل میں بات نہیں آتی کیو یہ کام کر رہی ہے کمپنی لیتھیم کی 4 سال 😳😳😳
جو لوگ 2 سال سے استعمال کررہے ہے وہ اپنا تجربہ بتائے
نوٹ ہم صرف لیتھیم میں سکوٹر سیل کر رہے ہے کیونکہ بعد میں پریشانی نہیں ہوتی
ہمارے پاس دو لاکھ سے لے کر تین لاکھ تک سکوٹر موجود ہے
2 lac -70km/charge
2 lac 20k -80km/ charge
2 lac 40k - 130km/charge باکی معلومات وزٹ پر 😂

06/06/2026

siwa 110cc/ siwa cheeta

05/06/2026

Sportage pro Evez brand powered by siwa industry pvt Ltd

04/06/2026
بہت سے دوست اس طرح کی لوڈر رکشہ کی تصویر بیجتے ہے ان سے گزارش ہے یہ گاڑی پاکستان میں نہیں آتی اگر چائنہ سے منگوا کر دے پ...
27/05/2026

بہت سے دوست اس طرح کی لوڈر رکشہ کی تصویر بیجتے ہے ان سے گزارش ہے یہ گاڑی پاکستان میں نہیں آتی اگر چائنہ سے منگوا کر دے پھر بھی یہ بہت مہنگی پڑے گی کیونکہ اس کا ریٹ اتنا ہوجائے گا لوگ پک اپ لینے کو ترجیح دے گے سپئرپارٹس کا مسلہ نئی پرادکٹ کے مکینک کا مسلہ اس سے اچھا ہے آپ سیوا کنگ جو تقریبا 250cc ہوتا ہے وہ لے لے اس کو نمبر بھی لگے گا سپئرپارٹس بھی ملے گا

Stock majood limited ❤️
24/05/2026

Stock majood limited ❤️

زندگی میں 5 بزنس کبھی مت کرو ورنہ نقصان ہوگاہر بزنس صرف اس لیے اچھا نہیں ہوتا کہ لوگ اس میں پیسہ کما رہے ہیں، کیونکہ کچھ...
24/05/2026

زندگی میں 5 بزنس کبھی مت کرو ورنہ نقصان ہوگا
ہر بزنس صرف اس لیے اچھا نہیں ہوتا کہ لوگ اس میں پیسہ کما رہے ہیں، کیونکہ کچھ کاروبار باہر سے

چمکتے ہوئے لگتے ہیں لیکن اندر سے انسان کا وقت، سکون اور پیسہ تینوں کھا جاتے ہیں، اور زیادہ تر لوگ نقصان اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ صرف دوسروں کی کمائی دیکھتے ہیں، حقیقت نہیں

پہلا ایسا کاروبار وہ ہے جسے تم خود سمجھتے ہی نہیں، کیونکہ بغیر سمجھ کے شروع کیا گیا کام اکثر امید پر چلتا ہے اور امید حساب کتاب کا متبادل نہیں ہوتی

دوسرا وہ کاروبار ہے جس میں صرف “ٹرینڈ” دیکھ کر کود جاؤ، کیونکہ ہر شور مچانے والی چیز لمبے وقت تک نہیں چلتی، اور جو لوگ صرف وقتی جوش میں داخل ہوتے ہیں وہ اکثر سب سے پہلے باہر نکلتے ہیں

تیسرا وہ کاروبار ہے جس میں منافع کم اور روزانہ ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہو، کیونکہ کچھ کام انسان کو پیسہ تو دیتے ہیں لیکن سکون، صحت اور وقت چھین لیتے ہیں

چوتھا وہ کاروبار ہے جو مکمل طور پر ایک ہی شخص، ایک ہی جگہ یا ایک ہی گاہک پر منحصر ہو، کیونکہ جیسے ہی وہ ایک چیز ختم ہوتی ہے پورا نظام ہل جاتا ہے

اور پانچواں وہ کاروبار جس میں تم صرف پیسہ لگاؤ مگر سیکھنے میں وقت نہ دو، کیونکہ جس کام میں انسان خود مضبوط نہ ہو وہاں صرف سرمایہ بھی زیادہ دیر بچا نہیں پاتا

ہر کاروبار موقع نہیں ہوتا، کچھ کاروبار صرف خوبصورت جال ہوتے ہیں، اس لیے داخل ہونے سے پہلے حقیقت سمجھنا ضروری ہے اب تم ایک لفظ میں جواب دو business

19/05/2026

الحمدللہ ماشاءاللہ لاحولاقوتہ الابلا للٰہ
ہیپی کسٹمر
🙋 😉

19/05/2026

Happy customer 🙋 😉

Address

Haji Pura Road Nazad Mughal-E-Azam Marrige Hall Sialkot
Sialkot
112233

Telephone

03316143232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Faisal Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Faisal Autos:

Share