30/03/2025
*عید الفطر کا چاند مبارک ہو!* 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کی عید روشن اور مسرتوں سے بھرپور ہو، اور یہ مبارک موقع آپ کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کی قبولیت کا باعث بنے۔ آمین
توقیر ناصر
(ایس ایس نلکی تھریڈ)