Shah Dry Fruits

Shah Dry Fruits Whatsap . 03555718043
Phone No 03109075026

"گزشتہ کئ سالوں سے گلگت کے خالص خشک میوہ جات اور اصلی سلاجیت کی فراہمی۔
ہمارے ہزاروں مطمئن گاہک ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ۔
معیار، خلوص اور اعتماد کا نام شاہ ڈرائی فروٹس!" .

09/08/2026
فریش شہتوت کا اسٹارک آچکا ہے ...
09/08/2026

فریش شہتوت کا اسٹارک آچکا ہے ...

کنفیوژن 😇
09/08/2026

کنفیوژن 😇

اجنبیت ...
09/08/2026

اجنبیت ...

سی بک تھورن ۔۔ صحت کا قدرتی خزانہ سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ کوئی بازاری پاؤڈر نہیں ہے بلکہ ہم نے خود سی ب...
09/08/2026

سی بک تھورن ۔۔ صحت کا قدرتی خزانہ

سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ کوئی بازاری پاؤڈر نہیں ہے بلکہ ہم نے خود سی بک تھورن کی بیریز لے کر ان کی صفائی کرنے کے بعد خود پسائی کی ہے اور یہ مکمل صاف ستھرا اور فریش پاؤڈر ہے۔

سی بک تھورن کا تعارف:

سی بک تھورن ایک نایاب اور شفا بخش خودرو بیری ہے جو قدرتی طور پر گلگت بلتستان کی وادیوں میں کانٹے دار جھاڑی نما پودوں پر اگتی ہے،چین، روس اور یورپی ممالک میں ہونے والی سائنسی تحقیق نے اسے جدید طب، فوڈ سپلیمنٹس اور اسکن کیئر انڈسٹری میں نمایاں مقام دلایا ہے۔

سی بک تھورن کے مختصر فوائد:

1️⃣ دل اور شریانوں کی صحت بہتر بنانے میں معاون
2️⃣ قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار
3️⃣ اعصاب اور دماغی کمزوری میں مفید
4️⃣ جلد، دانوں اور الرجی کے لیے فائدہ مند
5️⃣ بال مضبوط اور خشکی کم کرنے میں معاون
6️⃣ آنکھوں کی خشکی اور جلن میں مفید
7️⃣ معدہ، تیزابیت اور ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
8️⃣ شوگر لیول متوازن رکھنے میں معاون
9️⃣ جسمانی سوزش، جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں فائدہ
🔟 جگر کو مضبوط اور جسم کی صفائی میں مددگار .
Whatsap 03555718043

#چلغوزہ

09/08/2026

پیغام قرآن

فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ
جو لوگ جو باتیں بناتے ہیں اس پر صبر کرو

(سورۃ ق 39📖)

09/08/2026

*_فـجـــر_*

*_بہترین صبح وہی ہے جس کا آغاز اللہ کی عبادت سے ہو۔ ❤️_*

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔اسلامی دنیا کی مشترکہ دف...
08/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے۔
پاک سعودی اور ترکیہ دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہئے ۔
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کی قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ جے یو آئی کے منشور اور نظریے کی عکاسی کرتا ہے۔
اسلامی بلاک کا قیام روزِ اول سے جے یو آئی کے منشور کا حصہ رہا ہے۔
تینوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی کا مضبوط ستون ثابت ہوگا۔
یہ معاہدہ امت مسلمہ کے درمیان مطلوبہ اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔
دفاعی معاہدہ اس امر کا ثبوت ہے کہ امت مسلمہ کے مفادات مشترک ہیں۔
یہ معاہدہ اسلامی مقدسات کے وقار اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔
دفاعی معاہدہ اسلامی ممالک کے درمیان مزید قریبی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔
یہ معاہدہ ملت اسلامیہ کی مضبوطی، یکجہتی اور اتحاد کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔
سعودی عرب حرمین شریفین کی نگہبانی کے اعزاز کے باعث تمام مسلمانوں کے دلوں میں بلند مقام رکھتا ہے۔
پاکستانی عوام حرمین شریفین کے دفاع کو عظیم اعزاز اور مقدس مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں۔
دعا ہے پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ پوری امت مسلمہ کے عروج اور نشاۃِ ثانیہ کا ذریعہ بنے۔
جے یو آئی کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سربراہان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

سپر مکس ڈرائی فروٹس
08/08/2026

سپر مکس ڈرائی فروٹس

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Dry Fruits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share