My village is chak No 175

My village is chak No 175 Proud to be Pakistani. This page is about our Village updates & Life style. Members are welcome ❤️ Heaven on Earth
My Village Chak No. 175.

My village name is Kohri di Jhook . First of all the location of this village is very interesting due to Geographic Zone of the area. This village is located at 25 Km from Jhang an approx 60 from Faisal Abad near Jahng Faisal Abad Road. It is worth mention here that this village has historical value in the area. One is that the firstly High school of Boys was built in this village before 1919 in British Era. So the Modern education has ancient history in the village.

🌹 مبارک باد 🌹گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 175/JB، جھنگ نے سالانہ بورڈ امتحان میں 98.81% شاندار رزلٹ ہم اس شاندار کامیابی پر🎉 ت...
06/08/2026

🌹 مبارک باد 🌹

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 175/JB، جھنگ نے سالانہ بورڈ امتحان میں 98.81% شاندار رزلٹ

ہم اس شاندار کامیابی پر

🎉 تمام پوزیشن ہولڈر طالبات
🎉 کامیاب طالبات
🎉 معزز اساتذہ کرام
🎉 ہیڈ ٹیچر صاحبہ
🎉 اور والدین کو

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی محنت، لگن اور بہترین رہنمائی کی بدولت ادارے نے یہ تاریخی کامیابی حاصل کی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی، کامیابی اور عزت سے نوازے اور یہ تعلیمی سفر آئندہ بھی اسی شان سے جاری رہے۔

"بیٹیاں قوم کا فخر ہیں، آپ نے 175/JB کا نام روشن کر دیا۔

🌹 اہلِ علاقہ چک نمبر 175/JB کی جانب سے تمام طالبات اور سکول سٹاف کو دلی مبارکباد 🌹

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 175/JB، جھنگ
98.81% رزلٹ • شاندار کامیابی • روشن مستقبل 🏆📚✨
My village is chak No 175

28/07/2026
29/06/2026

“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔

‏ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔

‏پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”

‏- عمران خان، 2022

🌿✨ سنگِ بنیاد کی خوشخبری ✨🌿  الحمدللہ، آج بروز بدھ، 15 اپریل، سہ پہر 3 بجے  مدرسۃ المدینہ فیضانِ حسنین کریمین، چک نمبر 1...
15/04/2026

🌿✨ سنگِ بنیاد کی خوشخبری ✨🌿

الحمدللہ، آج بروز بدھ، 15 اپریل، سہ پہر 3 بجے
مدرسۃ المدینہ فیضانِ حسنین کریمین، چک نمبر 175
کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔

📍 مقام: نزد دربار پیر فاضل شاہ

یہ مدرسہ ہمارے گاؤں اور آنے والی نسلوں کے لیے علم و دین کی روشنی کا آغاز ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں شریک ہو کر ہمارے ساتھ اپنا تعاون اور دعا شامل کریں

Address

Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923356505302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My village is chak No 175 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My village is chak No 175:

Shortcuts

Share