19/07/2026
🏗️ میاں شکیل کنسٹرکشن کمپنی
میاں شکیل کنسٹرکشن کمپنی تعمیرات کے شعبے میں قابلِ اعتماد نام ہے۔ ہماری کمپنی ہر قسم کے تعمیراتی کام پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ انجام دیتی ہے۔ ہم گھروں، پلازوں، دکانوں اور کمرشل عمارتوں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ رینوویشن، فنشنگ اور سیلنگ (Ceiling) کے تمام کام بھی کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد معیاری تعمیر، مضبوط بنیاد اور گاہکوں کا اعتماد حاصل کرنا ہے۔ ہم جدید ڈیزائن، بہترین میٹریل اور تجربہ کار ٹیم کے ذریعے آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیتے ہیں