Islamic News

Directions

Islamic News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic News, Business Supply Service, Shabqadar.

23/10/2026
*چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی، اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار، مقدمات درج، مزید تفتیش جاری* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...
22/10/2026

*چارسدہ: بٹگرام پولیس کی کامیاب کارروائی، اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار، مقدمات درج، مزید تفتیش جاری*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکن افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی ایس پی شبقدر مقدم خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ بٹگرام مصور خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین پستول بمعہ کارتوس برآمد کر لیے گئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

چارسدہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

سب انسپکٹر کلیم خان تھانہ مصر ی با نڈ ہ کا نیا sho تعینات۔
22/10/2026

سب انسپکٹر کلیم خان
تھانہ مصر ی با نڈ ہ کا نیا sho تعینات۔

نوشہرہ خیبر پختونخوا!ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  گوہر زمان وزیر کی ہدایات پر آج بروز بدھ اسسٹنٹ کمشنر پبی کی نگرانی میں پبی بازار...
22/10/2026

نوشہرہ خیبر پختونخوا!
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ گوہر زمان وزیر کی ہدایات پر آج بروز بدھ اسسٹنٹ کمشنر پبی کی نگرانی میں پبی بازار جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کے دوران تمام عارضی و مستقل تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے ہٹا دیا گیا۔
ٹریفک کی روانی بحال اور پیدل چلنے والوں کے لیے راستے کلیئر کر دیئے گئے۔

اعلان فوتگی و نماز جنازہ!عباد الرحمٰن آف مٹہ وفات پا چکا ہے جو مجیب الرحمان اباسین ہسپتال والا کا بھائی اورسلطان کریم، گ...
22/10/2026

اعلان فوتگی و نماز جنازہ!
عباد الرحمٰن آف مٹہ وفات پا چکا ہے جو مجیب الرحمان اباسین ہسپتال والا کا بھائی اورسلطان کریم، گل کریم مٹہ کے بھتیجے اور عابد سلطان کے کزن ہیں۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج
22اکتوبر 2026
دوپہر 11 بجے
چلگزی بابا مقبرہ مٹہ شبقدر میں ادا کی جائے گی۔

*چارسدہ: ایس ایچ او خانمائی وقاص خان کی پی ایل سی ممبران سے ملاقات، امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس ک...
22/10/2026

*چارسدہ: ایس ایچ او خانمائی وقاص خان کی پی ایل سی ممبران سے ملاقات، امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کی اپیل*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ رفعت اللہ خان (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ خانمائی وقاص خان نے پی ایل سی ممبران سے ملاقات کی، جس میں علاقے میں امن و امان کی صورتحال، ہوائی فائرنگ کی روک تھام، منشیات کے خاتمے اور دیگر جرائم کی روک تھام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایس ایچ او وقاص خان نے پی ایل سی ممبران پر زور دیا کہ وہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے، ہوائی فائرنگ کی روک تھام، منشیات فروشوں کی نشاندہی اور دیگر جرائم کے سدباب کے لیے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور عوام کے باہمی تعاون سے جرائم کی روک تھام اور معاشرے کو پُرامن بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عوام کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

چارسدہ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔

کہتے ہیں کہ کتا بھی اپنا آس پاس کا علاقہ خود صاف کرتا ہے۔ہمارے شہر شبقدر میں حکومت سے تو ہمیشہ گلا شکوا رہتا ہے کہ کام ا...
22/10/2026

کہتے ہیں کہ کتا بھی اپنا آس پاس کا علاقہ خود صاف کرتا ہے۔
ہمارے شہر شبقدر میں حکومت سے تو ہمیشہ گلا شکوا رہتا ہے کہ کام اور انتظام میں ناکام ہے لیکن کھبی یہ سوچا کہ کہ اس میں عوام میں مکمل شریک ہے۔
ان تصاویر میں شبقدر ٹی ایم اے اہلکار میچنی روڈ پر کوڑا اثھا رہے ہیں ۔
کیا سڑک پر کوڑا پھینکنا آپ کے خیال میں مناسب ہے ۔ ؟

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ثابت کردیا کہ وہ ایک وفادار عورت ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت ک...
22/10/2026

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ثابت کردیا کہ وہ ایک وفادار عورت ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے سب سے امیر ترین مسلمان بزنس مین عظیم احمد جو مشہور آئی ٹی کمپنی وپرو کے بانی اور چیئرمین ہیں۔
جس کے پاس دولت اتنی ہے کہ اسکو خود معلوم نہیں ہے اس نے اپنے اکلوتے بیٹے رشاد احمد کیلئے ثانیہ مرزا کا رشتہ مانگا اور اس کیلئے وہ خود ثانیہ مرزا کے والد کے گھر آئے جب یہ خبر ثانیہ کو دی گئی تو اس نے صاف انکار کیا اور وہی جملہ دھریا شادی زندگی میں ایک بار ہوتی ہے دوبارہ کھبی بھی شادی کے قریب نہیں جاؤں گی مجھے اللہ نے بیٹا دیا ہے میرے لئے یہ کافی ہے مجھے کوئی شادی کی ضرورت نہیں

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby businesses


Other Business Supply Services in Shabqadar

Show All