Health Organizer

Call Directions Website Contact the business

Health Organizer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Organizer, skardu, Skardu.
(5)

Premium Seabuckthorn Products from Gilgit Baltistan
Pure Seabuckthorn Berries, Powder, Oil & more
✓ Naturally sourced Himalayan Seabuckthorn
✓ Cash On Delivery across Pakistan
✓ Shop Online ↓
www.healthorganizer.store

14/11/2026

Seabuckthorn / sea buckthorn contains 190+ bioactive nutrients.
It is better to take a handful of seabuckthorn than taking Amla, orange , carrot, different supplements separately.
Seabuckthorn is richest source of Vitamic C, Vitamin A, Vitamin E , omega 3, 6, 7, 9 and many other essential nutrients.
To learn more informational content follow us

13/11/2026

What are the benefits of consuming seabuckthorn juice daily?
سیبکتھورن استعمال کرنے سے آپ اپنی باڈی میں کیا کیا فائدے دیکھ سکتے ہیں؟
✓ نظام ہاضمہ میں بہتری
✓ شوگر کنٹرول
✓ بلڈ پریشر ریگولیشن
✓ چہرے پہ گلو
✓ بالوں کی صحت میں بہتری
✓ وقت سے پہلے بڑھاپے کو روکتا ہے
✓ فیٹی لیور کی علامات میں بہتری
✓ قوت مدافعت کی بہتری
✓ موذی بیماریوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتا یے۔
ان فوائد کے علاؤہ بھی بہت سے فائدے ہیں
مزید ایسی انفارمیشنل کانٹینٹ کے لئیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں

12/11/2026

Why Seabuckthorn/ sea buckthorn berries are more powerful ?

Seabuckthorn contains higher orac value than any other food or fruit group.
It has around 100000 to 300000 orac value .
Consume seabuckhorn daily to get best our of it .
for more informational content follow us

11/11/2026

بہترین ڈائٹ لے رہے ہیں۔
پھر بھی سستی، تھکاوٹ اور کمزوری رہتی ہے۔
تو سمجھ لیں آپ کی باڈی میں کسی نہ
کسی بنیادی اجزاء کی کمی ہے۔
اس کمی کو جانچنا اور علاج کرنا آسان نہیں ۔
مگر سیبکتھورن کا استعمال آپ کی باڈی میں موجود کمی کو کم کرکے آپ کی صحت کو بہتر کرنے کی خاصیت رکھتی ہے۔
سوچیں مت ۔۔۔
خود تحقیق کریں اور اپنی بہتر صحت کے لئیے بہترین فیصلہ لیں۔
کیونکہ تندرستی ہزار نعمت کے۔

How seabuckhorn / sea buckthorn can help you to support your health ?

10/11/2026

How to use seabuckthorn/ sea buckthorn juice ?
ہمارے معزز کسٹمر نے اپنا ریویو شئیر کیا ہے اور بلکل اسی طرح سیبکتھورن جوس بنایا ہے جیسے ہم نے بتایا تھا۔
صحیح طریقے اور صحیح وقت پہ صحیح چیز استعمال کی جائے تو فائدہ ضرور ہوتا ہے۔
آپ کسیے استعمال کرے ہیں سیبکتھورن جوس کو؟؟؟

08/11/2026

سیبکتھورن پروڈکٹس پہ اتنی شاندار ڈیل جاری ہے۔
ہمارے پرانے اور نئے کسٹمرز سب فایدہ اٹھا رہے ہیں۔
اور آپ ابھی تک سوچ ہی رہے ہیں
ایسا موقع بار بار میں آتا۔
جلدی سے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور بیری اور پاؤڈر پہ اسپشل آفر انجوائے کریں ۔
باقی بھی تمام پروڈکٹس پہ اسپیشل ڈسکاؤنٹ ملے گا کوانٹٹی کے حساب سے۔
مزید معلومات یا آرڈر کے لئیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں
03315730920

06/11/2026

کیا آپ کو بھی 1499 میں بیریز اور پاؤڈر دونوں چاہیے؟ 🤔 تو یہ 11.11 آفر آپ کے لیے ہے! 100 گرام بیریز + 100 گرام پاؤڈر، 1499 روپے میں۔

500 گرام بیریز + 500 گرام پاؤڈر، 2999 روپے میں۔ فری کیش آن ڈیلیوری، محدود مدت کے لیے۔

آرڈر کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں 👇 www.healthorganizer.store

یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
👇 03315730920


04/11/2026

11.11 سیل الرٹ 🚨
انتظار کی گھڑیاں ختم....
ہم لائے ہیں سیبکتھورن بیریز اور سیبکتھورن پاؤڈر پہ اسپیل سیل افر۔
100 گرام سیبکتھورن بیریز اور 100 گرام سیبکتھورن پاؤڈر حاصل کریں صرف اور صرف 1499 روپے میں فری کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ۔

اور 500 گرام بیریز اور 500 گرام پاؤڈر حاصل کریں 2999 کے سپیشل ریٹ پہ وہ بھی فری کیش آن ڈیلیوری کے ساتھ ۔

یہ آفر محدود مدت کےلئیے پھر نہ کہیں کہ ہمیں خبر نہ ہوئی۔
آرڈر کے لئیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں 👇🏻
www.healthorganizer.store

یا واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں 👇
03315730920

03/11/2026

کیا آپ بھی ہر وقت تھکاوٹ ، کمزوری، اور سستی شکار رہتے ہیں ؟
کوئی کام کرنے کا دل نہیں کرتا ہر وقت جسم میں درد اور تھکن رہتی ہے تو سمجھ جائیں آپ کا جسم بھی کسی اندورنی کمی کا شکار ہے
آپ کے جسم میں کسی اہم نیوٹیرنٹ کی کمی یے۔
اور اس کمی کو جانچنا مشکل ہوتا ہے الگ الگ ٹیسٹ کے ترددد کوئی کرنا نہیں چاہتا۔
اس صورت حال کا آسان اور بہترین حل ہے آپ ایسی غذا لیں جس سے آپ کے بہت سے بنیادی نیوٹرینٹس آپ کے جسم کو مل سکیں۔
سیبکتھورن ایک ایسا جنگلی پھل ہے جس میں ایک ساتھ 190 سے زائد نیوٹرینٹس پائے جاتے ہیں جو آپ کی اندورنی کمی اور مسائل کو آہستہ آہستہ کم کرتے ہیں۔۔
اور آپ کی قوت مدافعت اور صحت کو بہتر بناتے ہیں۔
اس میں سوچنا کیسا آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور بہتر زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
مزید معلومات کے لئیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں 👇
03315730920

Address

Skardu
Skardu
16101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Organizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health Organizer:

Shortcuts

Share

Nearby businesses