26/05/2026
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ💜💜💜💜💙💙💙🤲🤲🤲🤲🤲🤲💐💐💐
"میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور بادشاہت صرف تیرے ہی لیے ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں۔"❤️❤️❤️🤲🤲🤲💐